قرطبہ سٹی ڈویلپمنٹ اپڈیٹ

الحمداللہ قرطبہ سٹی میں ترقیاتی کام تیز رفتاری سے جاری ہیں۔ مورخہ 18 دسمبر 2020 کو ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز ہوا جس کے بعد پراجیکٹ کے مختلف حصوں میں تعمیراتی و ترقیاتی کام پوری رفتار سے جاری ہیں۔ اس مزید پڑھیں

شمس الر حمن سواتی کی اپیل پر پاکستان اسٹیل مل اور ملک کے دیگر قومی ادروں کی نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الر حمن سواتی کی اپیل پر پاکستان اسٹیل مل اور ملک کے دیگر قومی ادروں کی نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے ، جس میں نیشنل لیبر فیڈریشن کے مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے موسم سرما کے امدادی سامان کی تقسیم

خیبر پختونخوا میں کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے موسم سرما کے امدادی سامان کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا گیا۔کنگ سلمان ریلیف پاکستان کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا کے سرد ترین علاقوں میں گذشتہ روایات کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں

کامسیٹس نے جمہوریہ یمن میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام میں بھرپور تعاون کا عندیہ دے دیا

کامسیٹس نے جمہوریہ یمن میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے قیام میں بھرپور تعاون کا عندیہ دے دیارواں سال کامسیٹس کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں یمن بھی شریک ہوگا اس موقع پر کامسیٹس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس ایم مزید پڑھیں

حاجی نواز کھوکھر بھی رخصت ہوئے

کچہریمیاں منیر احمدحاجی نواز کھوکھر بھی رخصت ہوئےنواز کھوکھر بھی فانی دنیا چھوڑ گئے، وہ راولپنڈی کی سیاست کا اہم نام اور کردار رہے، تین بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، ڈپٹی اسپیکر بھی رہے، سیاسی زندگی پیپلزپارٹی سے مزید پڑھیں