خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی

راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو تقویت ملے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امید ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی تقویت ملے گی، پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین تعلقات ہیں جو کئی دہائیوں پر محیط ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

ایک اچھی خبر

 ریڑھ کی ہڈی کے پٹھوں یا مسلز کو تباہ کرنے والے جینیاتی مرض میں مبتلا افراد کے لیے یہ تازہ ترین تحقیق ایک اچھی خبر ثابت ہو سکتی ہے کہ ایک آلے کے ذریعہ ریڑھ کی ہڈی کو بجلی سے متحرک کرنے پر فالج میں مبتلا مریضوں کو اتنی طاقت ملی مزید پڑھیں

برین ڈرین اور کیپیٹل فلائٹ، دونوں کو روکنے کی ضرورت

قومی احتساب بیورو ( نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 25 ہزار افراد نے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت حاصل کرنے کے لیے کثیر سرمایہ بیرون مزید پڑھیں

تمبر کا ڈنڈا کہاں ہے؟

باعثِ افتخار: انجینئر افتخار چودھری کشمیری قوم ہمیشہ سے اپنی غیرت، حمیت اور حق کے لیے کھڑے ہونے کی روایت کے لیے جانی جاتی ہے۔ تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جب بھی کشمیریوں کے حقوق پر ضرب لگی، چاہے مزید پڑھیں

شاندار کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ( ) گجر یوتھ فورم اسلام آباد سٹی اور ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل کے وفد نے پاکستان ورکز فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری چودھری محمد یسین کو سی ڈی اے ریفرنڈم میں پانچویں بار شاندار کامیابی مزید پڑھیں