پیرامیڈکس صحت کے شعبہ میں ریڑھ کی ہڈی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ڈاکٹر عبدالولی خان

اسلام آباد ( ) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کی جانب سے آڈیٹوریم پولی کلینک ہسپتال میں پیرامیڈکس ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فیڈرل پیرامیڈکس کے صدر محمد ارشد خان مزید پڑھیں

مشرقی پاکستان کی واپسی

کچہریمیاں منیر احمدمشرقی پاکستان کی واپسییہ 22 فروری 1974 تھا‘ پورا عالم اسلام‘ دوسری اسلامی سربراہی کانفرس کے لیے جمع تھا‘ کشادہ چیئرنگ کراس لاہور‘ ہال کے اندر اسلامی قیادت جمع ہے اور ہال کے باہر سڑکوں پر اہل پاکستان مزید پڑھیں

این ٹی ڈی سی اصلاحات کی کامیابی جامع منصوبہ بندی اور آزادانہ و خودمختار فیصلہ سازی پر منحصر ہے: ماہرینِ توانائی

اگرچہ این ٹی ڈی سی کی ساختی اصلاحات جوابدہی، کارکردگی اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے بنائی گئی ہیں، لیکن ان کی کامیابی جامع منصوبہ بندی، سیاسی غیرجانبداری اور نظامی ہم آہنگی پر منحصر ہے، کیونکہ محض تنظیم نو مزید پڑھیں

ایک دوسرے سے بات کریں

درخت پر آویزاں ایک نشان پر یہ الفاظ لکھے ہیں: “ہمارے پاس وائی فائی نہیں ہے۔ ایک دوسرے سے بات کریں۔ یوں ظاہر کریں یہ 1995 ہے۔” پاکستان کے تجارتی دارالحکومت کراچی میں ایک قدیم گھر کے عقبی حصے میں مزید پڑھیں

پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ  سٹیڈیم رکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ارباب نیازسٹیڈیم کا نام بانی چیرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان کے نام سے منسوب کیا جائے گا،اس ضمن میں محکمہ مزید پڑھیں