آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے۔پی ٹی آئی کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے 26 نومبر احتجاج  کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26  نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں مزید پڑھیں

محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر کی ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیرعلی مبارک علی عیسی الخطیر نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں پاکستان اور قطر کے مابین انسداد منشیات بارے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے قطر کے مزید پڑھیں

پردیس میں ظلم، صبر اور معافی کی آزمائش

تحریر: باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:“وَلَا تَسْتَوِی ٱلْحَسَنَةُ وَلَا ٱلسَّیِّئَةُ ٱدْفَعْ بِٱلَّتِی هِیَ أَحْسَنُ فَإِذَا ٱلَّذِی بَیْنَکَ وَبَیْنَهُ عَدَاوَةٌ کَأَنَّهُ وَلِیٌّ حَمِیمٌ” (سورۃ فصلت: 34)(اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہو سکتے، تم برائی کو مزید پڑھیں

ایک مستعد اور عملی کثیر جہتی پالیسی اپنانا ناگزیر

اسلام آباد، 19 فروری، 2025: عالمی نظام میں رونما ہوتی تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان کے لیے ایک مستعد اور عملی کثیر جہتی پالیسی اپنانا ناگزیر ہے تاکہ عالمی و علاقائی تعلقات میں توازن قائم کیا جا سکے اور عالمی مزید پڑھیں

لاوا پک رہا ہے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایک لاوا پک رہا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ سندھ حکومت کا ظلم اور مزید پڑھیں

خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی

راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو تقویت ملے گی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امید ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں پاک امریکا تعلقات کو نئی تقویت ملے گی، پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین تعلقات ہیں جو کئی دہائیوں پر محیط ہیں، پاکستان مزید پڑھیں