انتشاری بھارت ہے، ہم نہیںتحریر۔ انجنیئر افتخار چودھریروزنامہ پل پل نیوز کی شاہ سرخی ہے کہ جعفر ایکسپریس کے پیچھے بھارت ہے یہی چیز میں گزشتہ دو دنوں سے یہ کہہ رہا ہوں کہ ازلی دشمن کی طرف دیکھو انتشاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3725 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے تمام 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پاکستان میں اصل محبِ وطن کون ہے اور غدار کون؟ میں ستر برس کا ہونے کو ہوں، پچاس سال سے سیاست کے نشیب و فراز کو قریب سے دیکھ رہا ہوں، حکمرانوں کی مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے اور مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں
من آنم کہ من دانم – انجینئر افتخار چودھری باعثِ افتخار زندگی کیا ہے، اک سراب کی منزل،ہر نفس میں ہے امتحان کی منزل!یکم نومبر 1955، وہ جاڑا بھری رات، جب پہاڑوں میں گھرے ہری پور کے ایک گمنام سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن، جھوٹا اور فیک پروپیگنڈا کرنے میں مزید پڑھیں
It categorically condemns the terrorist operations against a train passengers in BL taking the innocent civilians including children, women & elderly as hostage. Violent measures against civilians and disturbing vital transportation system is a cowardly crime against humanity.
خان سنتا ہےباعث افتخار انجینیئر افتخار چودھری یہ 2014 کی بات ہے، میں حج سے واپس آیا تھا۔ جسمانی تھکن اور ایڑیوں کے شدید درد کے باوجود، دل کا بوجھ کہیں زیادہ تھا۔ حج کے دوران جتنا وقت حرمین شریفین مزید پڑھیں
ایف پی سی سی آئی کے جنرل ممبر‘ سابق چئیرمین کوآرڈینیشن اور نائب صدر ایف پی سی سی آئیمرزا عبدالرحمن نے کہا کہ فیڈریشن چیمبر انتظامی لحاظ سے غیر منتخب افرادکی وجہ سے ایک سخت مالی بحران کا شکار ہے مزید پڑھیں
محسن نقوی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بیان جاری کردیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ سب لوگوں کی شراکت اور کوششوں سے مزید پڑھیں