چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور قلت سے بچنے کے لیے حکومت نے درآمدی پالیسی اپنائی

وزیر تجارت جام کمال نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ موجودہ حکومت نے بھارت سمیت مختلف ممالک سے چینی درآمد کی ہے، جس میں 50 ہزار ٹن چینی بھارت سے آئی۔ جام کمال نے ایوان کو بتایا کہ مزید پڑھیں

ہمیں معاف رکھنا

ائیر پورٹ سوسائٹی کے “ڈاکو صاحب، ہمیں معاف رکھنا!”باعث افتخار انجنیئر افتخار چودھرییہ ویسے ہی میں نے کہہ دیا اپ یقین کریں یہ میری اپیل ہے کہ ہمارے پاس کچھ بھی باقی نہیں بچا اور اسی طرح سوسائٹی کے لوگ مزید پڑھیں

مارک کارنی نے بطور کینیڈین وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سابق مرکزی بینکر مارک کارنی نے بطور کینیڈین وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، انہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف کے حوالے سے چیلنج کا سامنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گورنر جنرل میری مزید پڑھیں

کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سربراہ اور بلال بن ثاقب سی ای او ہونگے۔ پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا، وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

انتشاری بھارت ہے، ہم نہیں

انتشاری بھارت ہے، ہم نہیںتحریر۔ انجنیئر افتخار چودھریروزنامہ پل پل نیوز کی شاہ سرخی ہے کہ جعفر ایکسپریس کے پیچھے بھارت ہے یہی چیز میں گزشتہ دو دنوں سے یہ کہہ رہا ہوں کہ ازلی دشمن کی طرف دیکھو انتشاری مزید پڑھیں