زبانی جمع خرچ کی بجائے حقیقی معنوں میں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کا وقت ہے

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر وطن عزیز کے مفادات کو مقدم رکھ کر ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے متحد ہونا ہوگا۔ یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کی جانب سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام

آل پاکستان ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں اسلام آباد کے ہیلتھ و میڈیکل کے اداروں ، آرگنائزیشنز ، پیرامیڈیکس کے نمائندوں مزید پڑھیں

اعلان داخلہ

درس نظامی مع بی ایسالحمد للہ! جامعہ تفہیم القرآن اسلام آباد میں درس نظامی کا اقامتی پروگرام شروع ہو رہا ہے! ہمارا مقصد ایسے باصلاحیت اور باعمل نوجوان علماء تیار کرنا ہے جو عہد حاضر کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے مزید پڑھیں

ممتاز پاکستانی خطاط واصل شاہد کی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ہفتے کی شام گورنر ہاؤس کراچی میں ممتاز پاکستانی خطاط واصل شاہد کی خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کر دیا۔ یہ نمائش ترکیہ کے اساطیری خطاط استاد حسن چیلبی کو خراج عقیدت مزید پڑھیں

افطار ڈنر کرانے پر پی ٹی آئی کارکن کی گرفتاری

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن نوید چودھری کو محض ایک افطار ڈنر کے انعقاد پر گرفتار کر لیا گیا، جو بنیادی انسانی حقوق، مذہبی آزادی اور جمہوری اقدار پر کھلا حملہ ہے۔ حکومت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

بلوچستان، بغاوت اور قومی مفاد: حقیقت کیا ہے؟ باعثِ افتخارانجنیئر افتخار چودھری

بلوچستان، بغاوت اور قومی مفاد: حقیقت کیا ہے؟ باعثِ افتخارانجنیئر افتخار چودھری پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان کا مسئلہ ہمیشہ ایک پیچیدہ اور حساس معاملہ رہا ہے۔ بغاوت، بدامنی اور بیرونی مداخلت کا یہ سلسلہ نیا نہیں بلکہ قیام پاکستان مزید پڑھیں

غیر قانونی تقرریوں کے جمعہ بازار کو بند کیا جائے

جماعت اسلامی پنجاب کے سابق سیکرٹری اطلاعات سید عبد الطیف شاہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر صحت سلمان رفیق سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی غیر قانونی تقرریوں کا نوٹس لیا جائے اور ایسی مزید پڑھیں