‘گرین پاکستان’ مہم حامد اطہر ملک مہمان خصوصی

میزان بینک کی انتظامیہ نے صارفین کی تعریفی تقریبات کے ساتھ مل کر ‘گرین پاکستان’ مہم کا انعقاد کیا۔
جماعت اسلامی اسلام آباد کے سینئر ڈائریکٹر تعلقات عامہ جناب حامد اطہر ملک نے خصوصی دعوت پر اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔