فضائی ٹیکسی منصوبہ شروع کرنیوالا دنیا کا پہلا شہر

دبئی آئندہ برس فضائی ٹیکسی منصوبہ شروع کرنیوالا دنیا کا پہلا شہر بننے کیلئے تیار ہے، جوبی ایوی ایشن کی تیار کردہ فضائی ٹیکسی کا پروٹو ٹائپ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پروٹو ٹائپ اسمارٹ، پائیدار نقل مزید پڑھیں

بجلی میٹروں کی قلت برقرار

پتوکی نئے بجلی میٹروں کی قلت برقرار شہری پریشان ہوکر رہ گئے لیسکو لائن مین ،ایس ڈی او افسران نے خاموشی اختیار کرلی ۔ چیف لیسکو لاہور ڈویژن لیسکو سٹی پتوکی ایریا میں بجلی میٹروں کی قلت برقرار ہے شہر مزید پڑھیں

ریلویز نے مسافروں کے لیے نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

پاکستان ریلویز نے پچھلے مالی سال میں 88 ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے، اور ترجمان کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلویز آپریشنل منافع میں ہے، جبکہ پنشن اور تنخواہیں آپریشنل اخراجات کا حصہ نہیں سمجھی جاتیں۔ دوسری جانب، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اتوار کو اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں حکومت کے ساتھ حالیہ مذاکرات کے دوران پی ٹی آئی کے ’رویے‘ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت اور مزید پڑھیں

رہائشی گھروں کیلئے اضافی منزل کی تعمیر کی اجازت دینے کی تجویز

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ شعبے کی بحالی کا ورکنگ پیپر تیار کرلیا گیا، وزیراعظم کو ٹاسک فورس کی سفارشات بھجوا دی گئیں، رہائشی گھروں کیلئے اضافی منزل کی تعمیر کی اجازت دینے کی تجویز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کا آغاز

 شیخوپورہ میں آئی سی سی   چیمپئنز ٹرافی کی رونمائی کا آغاز کر دیا۔    تفصیلات  کے مطابق پاکستان میں کرکٹ کاجنون سر چڑھ کر بولنے لگا ،ٹرافی کی رونمائی کا آغاز تاریخی یادگار ہرن مینار سے کیا گیا۔   ٹرافی کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد  ہرن مزید پڑھیں

دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ

صرف 110 روز میں 99 فیصد اسٹیڈیم کا کام مکمل ہونے پر قذافی اسٹیڈیم نے دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی علی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچ کر مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے مزید پڑھیں