اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فوجی آپریشن مزید وسیع کر دیا، طولکرم میں داخل

فوجی ترجمان نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی کارروائی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے علاقے میں فوجی آپریشن کو نور شمس تک وسعت دی ہے۔

Play Video

فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروسز نے 21 جنوری کو جنین میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن شروع کیا جسے حکام نے “وسیع پیمانے پر اور اہم فوجی کارروائی” قرار دیا۔

Play Video

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں متعدد عسکریت پسند ہلاک اور متعدد مطلوب مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں