ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی پیاز جہاں یہ کھانوں کا لازمی جز ہے، کھانوں کا ذائقہ بڑھاتی ہے وہیں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ پیاز کا شمار مفید ادویاتی سبزی کے طور پر کیا جاتا مزید پڑھیں

حکومت اور عوام کو مبارکباد

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےاسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23ویں اجلاس کی کامیاب میزبانی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے فارن سروس ڈے کے موقع پر جاری مزید پڑھیں

نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا

سعودی عرب میں  حکام نے  چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر قائم نسوار کےکارخانےکو سیل کردیا اور  بھاری مقدار میں نسوار  ضبط کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میونسپلٹی نے غیر قانونی طور پر قائم کارخانے پر چھاپہ مارا، مزید پڑھیں

منٹو کی 62 متفرق تحریریں

محمد سعید گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ سعادت حسن منٹو ان کی علمی تگ و تاز کا بنیادی حوالہ ہیں۔ انہوں نے 15  سال پہلے منٹو کی 62 متفرق تحریریں اخبارات و رسائل کے بندی خانے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کا شکریہ

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان سے روانگی کے وقت  بھارتی وزیر خارجہ  جے شنکر نے شاندار  میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکس پر بیان میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں زرعی فارمنگ میں سرمایہ لگانے کے لیے ذاتی دلچسپی کا اظہار

سعودی عرب کے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے وفد کے اعلیٰ رکن نے پاکستان میں زرعی فارمنگ میں سرمایہ لگانے کے لیے ذاتی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات ریاستی ملکیت میں کام کرنے والے میڈیا ہاؤسز مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ (شوریٰ کونسل) کے اسپیکر محمد باقر قالیباف بیروت پہنچے ہیں

 لبنان میں جنگ بندی کے حصول کے لیے امریکی-فرانسیسی کوششوں کے جلو میں ایرانی پارلیمنٹ (شوریٰ کونسل) کے اسپیکر محمد باقر قالیباف بیروت پہنچے ہیں۔ انہوں نے مختصر بیانات میں کہا کہ وہ اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری کی مزید پڑھیں