موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے کالاباغ، اٹک، جہلم، گجرات، خان پور، نارووال، خوشاب، دینہ، کندیاں اور چشمہ کے مزید پڑھیں

مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ پر آنا بہت بڑی کامیابی ہے،

وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ پر آنا بہت بڑی کامیابی ہے، میکرو اکنامک انڈیکیٹرز بہتر ہو رہے مزید پڑھیں

انتہائی صحت بخش پھل

موسم گرما اپنے ساتھ کئی مزیدار پھلوں کی سوغات لے کر آتا ہے ان میں آڑو بھی شامل ہے۔ آڑو نہایت میٹھا اور رسیلا پھل ہے اور انتہائی صحت بخش پھل ہے جو ٹھنڈی تاثیر رکھنے اور پانی سے بھرپور مزید پڑھیں

ڈینگی کے مزید 64 مریض

وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 64 مریض سامنے آ گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق 64 نئے متاثرین کے بعد رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 668 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں