وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف وزیراعظم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3730 خبریں موجود ہیں
وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر مسعود پیز شکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران شہبازشریف نے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی کوششوں کو سراہا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آبادمیں ہونےوالی اس ملاقات میں شاہد خان آفریدی نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج کے کردارکو شاندار مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے پی ایس ایل افواج پاکستان کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان 27ویں میچ کے دوران شہدا کےلیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسٹیڈیم میں آرمی چیف مزید پڑھیں
۔ باعث افتخارانجینئر افتخار چودھریدینا تو جواب پاکستانی وزیر دفاع کا حق بنتا ہے لیکن میرا خیال وہ محمود غزنوی کو ڈاکو ثابت کرنے میں مصروف تو اپنے ہم منصب کا جواب نہیں دے رہے ہوں گے میں چاہوں گا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان برطانیہ تعلقات، دوطرفہ تعاون مزید پڑھیں
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے خط پر وزیر اعظم شہباز شریف نے فوری ایکشن لیتے ہوئے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے ذیشان نذیر باجر کو مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ہیٹ ویو کی صورتِ حال جاری ہے۔ سبی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا جبکہ تربت میں درجۂ حرارت 45 ڈگری مزید پڑھیں
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی سیز فائر لائن پر عوام، فوجی جوانوں اور شہداء کے خاندانوں سے ملاقات نے پوری قوم کی طرف سے محبتوں، وحدت و مزید پڑھیں
مسلح افواج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف بنیان مرصوص آپریشن کیا۔ الحمد للہ پاکستان کی مسلح افواج نے مزید پڑھیں
