پولیس ناکوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون سمیت وفاقی دارالحکومت کے ناکوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ناکوں پرجدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرلیاگیا۔پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے چھ ناکے ڈیجیٹلائزڈ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو دی جانے والی جیل سہولیات کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی

اڈیالہ جیل حکام نے اسپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں عدالتی حکم پر رپورٹ جمع کرا دی ۔ جیل حکام کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل رولز میں بیرون ملک بات کرانے اور ذاتی معالج چیک اپ کا کوئی ذکر موجود نہیں۔عدالت 10 جنوری مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے کا احترام کیا جائے: برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے Indus Water Treaty کو برقرار رکھنے اور اس کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈرون حملے میں زخمی توقیر عباس کی عیادت کی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی شخص توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب بھارتی ڈرون دہشتگردی میں 8 بہنوں مزید پڑھیں