اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کردیا اور تمام اداروں کو چینی رپورٹ پر کارروائی کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 191 خبریں موجود ہیں
سینیٹ پینل نے فنانس بل 21-2020 کے ذریعے گوادر میں چلنے والی 2 کمپنیوں کو ٹیکس فوائد پہنچانے کی مخالفت کردی جبکہ کچھ اراکین نے اسے ‘بیہودہ، مضحکہ خیز اور چونکا دینے والا’ قرار دیا۔ انہوں نے بارہا پوچھا کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا وائرس کا اچانک اتنا تیز پھیلاوّ گورننس کی کمزوری کو عیاں کرتا ہے جبکہ پیٹرول، گندم اور چینی کے حالیہ بحرانوں نے بھی حکومتی دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ حالیہ پیش کیا جانے مزید پڑھیں
حکومت نے ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کو جرمانے کے ذریعے ٹیکس تعمیل کرانے اور ٹیکس دہندگان کو سہولیات دینے کے لیے فنانس بل 2020 میں متعدد ترامیم متعارف کرائی ہیں۔ ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، سیلز ٹیکس ایکٹ مزید پڑھیں
اسلام علیکم ۔ کئی دنوں سے خبر گردش میں ہے کہ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن جو آجکل ہاؤسنگ اتھارٹی کہلاتی ہے اسلام آباد کے دو سیکٹر جی 12 اور ایف 12 اپنی تحویل میں لینا چاہتی ہے۔ ہم ان سیکٹرز کے متاثرین مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی وے کے کنارے‘ ڈھوک کالا خان میں ساڑھے اکتیس مرلے اراضی برائے فروخت پوری اراضی ایک قطعہ پر مشتمل ہے اور کوئی فروخت کے لیے کسی قسم کی کوئی قانونی رکاوٹ نہیں بیس لاکھ روپے فی مرلہ‘ مزید پڑھیں
مر کزی تنظیم تا جر نا پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہاحکو مت دوبارہ لاک ڈاو¿ن اور مارکیٹوں کو سیل کرنے کی بجائے حکومت احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کا طریق کار بنائے، کرونا وباءسے بچاو¿ کیلئے جسمانی فاصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور‘ سینئر نائب صدر طاہر آرائیں اور نائب صدر مہتاب حسین شاہ‘ نائب صدر ویمن سیدہ وجیدہ سلیم نے کہا کہ حکومت بجٹ تجاویز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان اور اسلام آباد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے صدر سردار طاہر محمود کی قیادت میں ایک وفد نے صدر مملکت عارف الرحمن علوی سے ملاقات کی اور ان سے رئیل اسٹیٹ انڈسٹری مزید پڑھیں
فیڈریشن چیمبرآف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مالی سال 2020-21 بجٹ تجاویز کا اہم اجلاس میں چیئرمین بجٹ کمیٹی ذکریا عثمانی نے کراچی، صدر ایف پی سی سی آئی میاں انجم نثار نے لاہور، نائب صدر وکیپیٹل آفس مزید پڑھیں