الیکشن ٹربیونل نےاعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 04/01/202404/01/2024 25 مناظر راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔