الیکشن ٹربیونل نےاعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔

راولپنڈی کے الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کےکاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیا اور راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں