سجاد سرور آج 25 دسمبر کو بائی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے143 یوم پیدائش پر چیمبر کے دفتر میں کیک کاٹیں گے

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر سجاد سرور آج 25 دسمبر کو بائی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے143 یوم پیدائش پر چیمبر کے دفتر میں کیک کاٹیں گے اور تقریب میں اسلام آباد میں سمال چیمبر کے کے تمام ارکان شریک ہوں گے اس تقریب کے لیے عمران شبیر عباسی‘ کامران عباسی‘ رانا محمد ایاز اور دیگر تمام ایگزیکٹو ممبر ز نے انتظامات کیے ہیں