شکایات کے ازالہ کیلئے مربوط سسٹم تشکیل دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت ہوپ (حج گروپ آرگنائزرز آف پاکستان) کے ساتھ مشاورتی اجلاس

سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر، ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر مکہ فہیم خان آفریدی، جوائنٹ سیکرٹری حج سجاد حیدر یلدرم شریک

حافظ طاہر اشرفی کے سربراہی میں پاکستانی نجی حج کمپنیوں کے نمائندے شریک

سرکاری و پرائیویٹ عازمین حج کی مشاعر میں سہولیات کو یقینی بنایا جائے: چوہدری سالک حسین

مجموعی طور پر پرائیویٹ حج کمپنیوں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے: وزیر مذہبی امور

نجی عازمین حج کے ساتھ دھوکہ کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا: چوہدری سالک حسین

نجی حج ٹور آپریٹرز طوافہ کمپنیوں کے ساتھ جامع معاہدات کریں: سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر

ہوپ نجی سکیم کے حجاج کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایکشن کمیٹی تشکیل دے: سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر

عازمین حج منی عرفات میں شکایات کی صورت میں نسک ایپ میں موجود سعودی اداروں سے رابطہ کریں: ذوالفقار حیدر

نجی حج سکیم کی شکایات کے ازالہ کیلئے مربوط سسٹم تشکیل دینے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ لکھیں