تاریخ کے اوراق

رصغیر کی تقسیم کے نتیجے میں تاریخی ہجرت ہوئی جسے تاریخ کے اوراق میں خون سے لکھا گیا۔ اس ہجرت میں 10 لاکھ سے زائد افراد اپنی جان سے گئے جبکہ ایک کروڑ افراد اپنے آشیانوں سے محروم ہوئے۔ مہاجرین میں لاتعداد بچے بھی شامل تھے

اگست 1947ء کے اختتام تک پاکستان سے یہ افواہیں اور کہانیاں گردش کرنے لگیں کہ راولپنڈی میں مسلمانوں نے بڑی تعداد میں سکھوں کو قتل کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں