کوہ پیماوں کے لیے پہاڑ سر کرنا خواب بن جائے گا

گلگت بلتستان حکومت نے 2025 سے کوہ پیمائی اور ٹریکنگ کی مہم جوئی کے لیے رائلٹی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔ ٹورازم، سپورٹس، کلچر، آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، فیس اب فی فرد وصول کی جائے گی۔

رائیلٹی فیسوں میں اضافہ کے بعد اب کوہ پیماوں کے لیے پہاڑ سر کرنا خواب بن جائے گا 

اپنا تبصرہ لکھیں