جاپان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

جاپان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ اس زلزلے کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ سونامی کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں واقع دور دراز جزائر پر سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ جاپانی ماہرین موسمیات نے بتایا کہ ایزو جزیرے پر صبح 5 بجے کے قریب 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے بعد اوگاسوارا جزیرے پر 3.3 انچ کی سونامی کا خدشہ ظاہر کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں