ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان کی وضاحت

ایم کیوایم پاکستان میں اختلاف کی خبروں پر ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان کی وضاحت سامنے آگئی۔

ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان نے پارٹی میں اختلاف کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم میں کسی قسم کاکوئی اختلاف موجود نہیں ہے، کارکنان اور عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔

https://www.aaj.tv/news/card/30316446

انھوں نے مزید کہا کہ ایم کیوایم پاکستان ہر گزرتے دن کےساتھ مضبوط ہوتی جارہی ہے، صحافتی اداروں سےدرخواست ہےذمہ داری کامظاہرہ کریں اور بغیر تصدیق خبروں کو نشر کرنے سےگریز کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں