ہونڈا اور نسان نے ممکنہ انضمام کے بارے میں تحقیقی بات چیت کی ہے تاکہ انہیں خصوصاً چین میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) بنانے والوں کے خلاف مقابلہ کرنے میں مدد ملے۔
اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ معاہدہ طے پا جائے گا۔
ہونڈا اور نسان کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کمپنیاں ایک دوسرے کی صلاحیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مستقبل میں تعاون کے لیے مختلف امکانات کی تلاش میں ہیں۔