مدینہ منورہ میں حاضری دینے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔
مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ میں سال بھر میں ایک مرتبہ نوافل ادا کرنے کے حوالے سے عائد پابندی ختم کردی گئی ہے لیکن نسک موبائل کے ذریعے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔
نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔