میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔پنجاب کی اورنج لائن، گرین لائن اور بلیو لائن میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے کرایےپر 26 مئی 2025

تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایوں میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔فیڈر روٹس کے یکطرفہ کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سے نافذ العمل ہوں گے۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔