وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پہنچیں

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان کی دعوت پر ان کی رہائش گاہ پہنچیں۔

اس موقع پر پرویز رشید، عظمیٰ بخاری، مریم اورنگزیب، ثانیہ عاشق اور دیگر مرکزی رہنما بھی موجود تھے جبکہ نون لیگ انٹرنیشنل افیئرز کے سابق جنرل سیکریٹری شیخ قیصر محمود بھی ملاقات میں خصوصی طور پر شریک ہوئے۔