پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے امکانات بڑھ گئے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیڈول کے مطابق کھیلا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق سری لنکن صدر کی درخواست پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنےکا فیصلہ کیا ہے۔
