المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد تجارتی سرگرمیاں معطل

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد تجارتی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔

ڈائریکٹر بندرگاہ نے بتایا کہ المخا بندرگاہ نے حالیہ حملوں کے بعد تجارتی اور بحری سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔حملوں کے دوران بندرگاہ کو 25 سے زائد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، یمنی فوج کے 30 اہلکار شہید، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی بندرگاہ کے ڈائریکٹر کے مطابق حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوئے جبکہ نقصانات کا تخمینہ 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔