این اے 168 احمد عمران باجو ہ کا بیان
بہاولپور صوبہ بحالی کی جدوجہد نئی نہیں بلکہ یہ آباو¿ اجداد کے دور سے جاری ہے، تاہم موجودہ حالات میں اس مطالبے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے اور یہ ناگزیر ہوچکا ہے. بہاولپور کو کسی دوسرے انتظامی یونٹ میں ضم کرنے کے بجائے الگ صوبہ بنایا جائے، مجوزہ بہاولپور صوبہ لسانی بنیادوں پر نہیں بلکہ مساوات، انصاف اور عوامی فلاح کے اصولوں پر قائم ہوگا، جہاں امیر اور غریب سب کو مساوی حقوق اور مواقع حاصل ہوں گے
