وفاق اور صوبائی حکومتیں کرپشن ، عیاشی ، منافع خوری، اور بد انتظامی ختم کریں

نائب امیر جماعت اسلامی ۔۔۔۔ دھرنا میں احتجاج پر حکومتی کمیٹی سے مذکرات کے لئے جماعت اسلامی مذاکراتی کمیٹی کے چیرمین لیاقت بلوچ نے کہا ہے 16ستمبر کو حکومتی مزکراتی کمیٹی کے ارکان احسن اقبال ، ران ثناء اللہ، علی پرویز ، بلال نظیر کیانی سے جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان لیاقت بلوچ، سید فراقت شاہ، نصر اللہ رندھاوا ، عنایت اللہ خان ، ضیا ۔۔۔ انصاری کے مذکرات ہوئے ۔ جماعت اسلامی کے پیٹرول لیوی بھتہ کے خاتمہ کے مطالبہ کے ساتھ متبادل ذرائع اور حل کی تجاویز دی ۔۔۔۔۔آئی پی پیز ک۔۔ نجاب کا ریلیف ۔ آئل ریفائنزریز کو ناجائز منافع خوری کی سر پرستی کا خاتمہ ، 18 ترمیم آئینی ترمیم کے کے بعدوفاقی صوبوں کے معاملات صوبوں کے حوالہ کرے۔ وفاق اور صوبائی حکومتیں کرپشن ، عیاشی ، منافع خوری، اور بد انتظامی ختم کریں اور ۔۔۔ آئینی جمہوری پارلیمانی نظام اور گڈ گورنسس لائی جائے۔ حکومتی مذکراتی ٹیم نے لیوی کے خاتمہ کے فوری ریلیف کے اقدامات کے لیے دو دن کا وقت مانگا لیکن حکومتی ٹیم نے دوبارہ رابطہ نہیں کیا اسی وجہ سے 17ستمبر لاہور دھرنا میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیڑول لیوی بھتہ کے خلاف ملک گیر احتجاج دھرنوں کے بعد اگلے مرحلے 20 ستمبر سے اسلام آباد مارچ کا لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے ۔ پر امن پرجوش ۔۔۔ اسلام آباد مارچ سپر لانگ مارچ ہوگا۔
لیاقت بلوچ نے میڈیا نمائندگان اور ڈیجیٹل میڈیا کورآڑڈینیٹر کے سوالات کے جواب میں کہا کہ پاکستان کے آئین کے مطابق پر امن سیاسی جمہوری اجتماع عوام اور بنیادی جماعتوں کا حق ہے۔ احتجات کو پر امن رکھنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔ پر امن احتجاج ہی سیاسی جمہوریت کا حسن و طاقت ہے، پر تسدد اور بے اقبو سیاسی جذبات خود پارٹی اور جمہوریت کے لیے خطر ناک نتائج لاتے ہیں جس سے ہماری ملٹری اسٹیمشلمنٹ اور ہابرڈ نظام ۔۔۔ طاقت ور ہوتا ہے۔ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی اپنے پلیٹ فارم سے احتجاج کر رہی ہے۔ جماعت اسلامی کا احتجاج عوام کو ریلیف دینے معاشی ۔۔۔۔۔ رکھنے کے لیے ہے۔ حکومت پیٹرول لیوی ختم کر دے تو جماعت اسلامی کا احتجاج کا مرحلہ اختام پذیر ہو گا۔حکومتی عدم حکمت اور ہٹ دھرمی اور روائتی ۔۔۔ حکمرانی کا رویہ خود حکومت کے لیے خطر ناک نتائج لائے گا۔ 20 دسمبر سے کراچی ٹرین مارچ کا آغا ز ہوگا اور مرحلہ وار اسلام آباد مارچ سپر لانگ مارچ بن جائے گا۔ جماعت اسلامی اپورزیشن کی تمام جماعتوں کے سیاسی مجبوری احتجاج کے حق کا احترام کرتی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں میں سے کوئی بھی ایسا موقف اختیار نہ کرے جس سے اپوزیشن کمزور اور ہائبرڈ نظام ملٹری سٹیپبلمنٹ مضبوط ہو