اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے ہیں

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔

Blank 1 Second

00:00/00:0100:00Loading Ad Next Video×Next VideoCancelAutoplay is paused

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اوقات کار کے مطابق رمضان المبارک میں تمام بینک صبح 10 بجے سے 1:30 تک کھلے رہیں گے۔اس کے علاوہ جمعے کے روز بینکنگ کے اوقات صبح 10سے 1 بجے تک ہوں گے۔