پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے‘ یہاں امن‘ انصاف‘ عدل اور روزگار کے ذرائع پیدا کرنا ہر حکومت کی آئینی اور اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ہے‘ ہم الہدی گروپ کی انتظامیہ اور ٹیم کے تمام ارکان اور حج عمرہ آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ملک کی ترقی اور خوشحالی اور دفاع کے لیے اپنی ذاتی سطح پر اور اجتماعی سطح پر ہمہ وقت اپنی توانائی صرف کرنے کو تیار ہیں
منجانب
توقیر اختر دائم
سہیل انجم غوری
