اہل وطن کو 74 واں یوم آزادی مبارک

آج ہم یوم آزادی ہے منارہے ہیں‘ یہ دن ہماری تاریخ کا اہم ترین دن ہے‘ یہ ہمیں اپنے ملک کو سنوارنے کے لیے ہمیں کچھ ذمہ داریوں سے بھی آگاہی دیتا ہے‘ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس ملک سے محبت کریں‘ اس کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہیں‘ ہم کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتے اور دشمن کے عزائم سے بھی باخبر ہیں‘ ہم دنیا میں اور اس خطہ میں امن قائم رکھنا چاہتے ہیں ہماری بری‘ بحری اور فضائیہ دشمن کے ٹھکانوں پر ٹھیک ٹھیک نشانہ لگانے کا بہترین ریکارڈ رکھتی ہیں‘ اہل وطن یوم آزادی کے موقع پر عہد کریں اور ارادہ باندھیں کہ ملک میں ترقی‘ خوشحالی اور اس کے دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے
منجانب
سردار طاہر محمود
صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں