‘ ہم اپنے وطن کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ بنیں گے‘ اس ملک کے نوجوان کے لیے امید بنیں گے‘ ہم اس ملک میں کام کرنے والے ہر عامل اخبار نویس کے بنایدی حقوق کے تحفظ اور اس ملک میں بسنے والے ہر شہری کے سماجی حقوق کے دفاع کے لیے کام کریں گے‘ ملک کا آئین ہمارا سیاسی راستہ ہے‘ اور قرآن و سنت ہماری رہنمائی کے لیے بہترین ذریعہ ہے‘ ہم اپنے ارض پاک کے لیے ہر وقت اور ہر دم تیار ہیں
منجانب
نواز رضا
صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ(دستور)
