ہمارا وطن عزیز پاکستان ارض پاک ہے‘ہم اسلامی ریاست ہیں اور الحمد اللہ‘ ایٹمی قوت بھی ہیں‘اہل وطن یوم آزادی کے موقع پر عہد کریں اور ارادہ باندھیں کہ ملک میں ترقی‘ خوشحالی اور اس کے دفاع کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے
منجانب
محمد اعجا زالحق
سابق وفاقی وزیر مذہبی امور
صدر پاکستان مسلم لیگ(ض)
