آئیے کہ آج کے دن یہ عہد کریں کہ اپنے اپنے میدان میں ارض پاک کی سلامتی اور ترقی کے لیے اپنے شہیدوں کی طرح جرائت‘ شجاعت اور خودداری کے ساتھ کام لیں گے
منجانب
کاشف چوہدری‘ صدر پاکستان بزنس فورم
محمد طاہر‘ سید عمران بخاری‘ محمد زاہد‘ امتیاز عباسی‘ سیعد کھوکھر‘ مبین عباسی‘ بابر چوہدری
