پاکستان کسی بھی ففتھ جنریشن وار یا ہائبرڈوارکاحصہ نہیں بنےگا

جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکہا کہ پاکستان کسی بھی ففتھ جنریشن وار یا ہائبرڈوارکاحصہ نہیں بنےگا ہم ففتھ وارجنریشن یا ہائبرڈ وار کے حملے سے بخوبی واقف ہیں،ففتھ جنریشن وارہم پر مسلط کی جا رہےہم امن پسند ملک ہیں ایسی کوئی جنگ ہم پر تھوپی گئی تواینٹ کاجواب پتھرسےدیںگے،خیال رہے کہ تقریب جی ایچ کیو رولپنڈی میں منعقد کی گئی تھی جہاں آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجوہ مہمان خصوصی تھے۔

تقریب میں40افسران کوتمغہ امتیازاور24کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا،جبکہ ایک نوجوان کویونائیٹڈ نیشن میڈل سےنوازا گیا۔ تقریب میں جوانوں کےاہل وعیال بھی موجود تھے،جنہوں نےشہدا کےمیڈلزوصول کیے، تقریب میں حاضر سروس افسران نے بھی شرکت کی۔،مزیدانکاکہناتھاآرمی چیف قمر جا وید باجوہ کاکہناتھا۔وطن کی سلامتی،امن ہمارا نصب العین ہے،الحمداللہ پاک فوج جزبہ ایمانی سے سرشار ہے،اس مشعل کو ہمارے اسلاف نے روشن کیاتھا جسکو ہم کبھی بجنے نہیں دیں گے،پاکستان امن پسند ملک ہے جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پھتر سے دیں گے۔پاکستانی قوم کا اعتماد غیر متزلزل ہے میں اس جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں،اور یقین دلاتا ہوں کہ شہداء کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ہمیں سیلاب،زلزلے جیسی آفت سے دوچارہونا پڑا،وباءاور ٹڈی دل جیسی آفات سےبھی دوچارہوئے ، دہشت گردی اورشرپسندی کی جنگ بھی ہم نے لڑی لیکن ثابت قدم رہے میں قوم کو اس جذبے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔6 ستمب کے موقع پرہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے ہم ہر قدم انکے اہل اعیال کے ساتھ کھڑے ہیں۔نوجوان کویونائیٹڈ نیشن میڈل سےنوازا گیا۔ تقریب میں جوانوں کےاہل وعیال بھی موجود تھے،جنہوں نےشہدا کےمیڈلزوصول کیے، تقریب میں حاضر سروس افسران نے بھی شرکت کی۔،مزید آرمی چیف قمر جا وید باجوہ کا کہنا تھا وطن کی سلامتی،امن ہمارا نصب العین ہے،الحمداللہ پاک فوج جزبہ ایما نی سے سرشار ہے،اس مشعل کو ہمارے اسلاف نے روشن کیاتھا جسکو ہم کبھی بجنے نہیں دیں گے،پاکستان امن پسند ملک ہے جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پھتر سے دیں گے۔پاکستانی قوم کا اعتماد غیر متزلزل ہے میں اس جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں،اور یقین دلاتا ہوں کہ شہداء کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ہمیں سیلاب،زلزلے جیسی آفت سے دوچارہونا پڑا،وباءاور ٹڈی دل جیسی آفات سےبھی دوچارہوئے ، دہشت گردی اورشرپسندی کی جنگ بھی ہم نے لڑی لیکن ثابت قدم رہے میں قوم کو اس جذبے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔6 ستمبر کے موقع پرہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے ہم ہر قدم انکے اہل اعیال کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں