عالمی شہرت یافتہ نمل یونیورسٹی کے پروفیسر محمد اشرف انصاری نے ممتاز کاروباری شخصیت‘ اور برانڈ پراپرٹی کے سی ای او پاکستان مسلم لیگ(ج) کے ترجمان احمد عمران باجوہ سے ملاقات کی‘ اور ان سے ملک کے کاروباری حالات پر تبادل خیال کیا‘ پروفیسر اشرف انصاری نے کہا کہ پاکستان میں عدل اور انصاف کو فروغ دے کر ہی ترقی حاصل کی جاسکتی ہے
