مولانا فضل الرحمان کی محمد عبداللہ حمید گل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ‏سیاسی صورت حال پر تبادلہ

مولانا فضل الرحمان کی محمد عبداللہ حمید گل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ‏سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ‏ملکی سالمیت کو مقدم رکھا جائے اور افواج کا تقدس قائم رکھیں، عبداللہ گل

‏ ہمیں دیوار سے لگانے کے نقصانات ہونگے، مولانا فضل الرحمان