پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد انتقال کرگئے

پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد انتقال کرگئے، مرحوم نہائت نفیس انسان تھے اور ہر ایک کے لیے محبت اور ہمدردی رکھتے تھے، سابق وزیر قانون محمد اقبال احمد خان کے ذریعے انہیں بار کونسل میں اپنی خدمات انجام دینے کا موقع ملا، پوری ملازمت کے دوران انہوں نے محنت سے نام کمایا، سب کو عزت دی، اور نیک نام کمایا، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، آمین