بزنس ڈیویلپمنٹ اسکیم کے تحت چیک تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے زیراہتمام بادبان ویلفئر ٹرسٹ کے تعاون سے 10 ضرورت مند افراد میں کاروبار کے لئے بزنس ڈیویلپمنٹ اسکیم کے تحت چیک تقسیم کئے گئے۔
یاد رہے اس سے پہلے بھی الخدمت فاؤنڈیشن بادبان ویلفئر ٹرسٹ کے تعاون سے 14 افراد میں کاروباری چیک تقسیم کر چکی ہے۔