سیلفی لیتے ہوئے دو دوست ٹرین کی زد میں آگئے ایک موقع پر جاں بحق

گجرات میں سیلفی لیتے ہوئے دو دوست ٹرین کی زد میں آگے جس سے ایک موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔کھاریاں کے گاؤں بھاٹی کے رہائشی 19 سالہ مبین اور 30 سالہ ضعیم عباس شاہ گجرات سروس موڑ کے قریب ریلویے ٹریک پر سیلفی لے رہے تھے کہ اس دوران تیز رفتار ٹرین گزرنے سے وہ اپنا توازن کھوبیٹھے اور دونوں اس کی زد میں آگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں