قرارداد پاکستان
سلمان احمد صدیقی (وصفی)
آذادی کی جو نوید لائی، ہمیشہ مقدم وہ قرارداد رہے گی
کلمہ حق کو بلند کرنے والی، وہ تاریخ کو سدا یاد رہے گی
یوم پاکستان جس قوم کے لیے تجدید وفا ہو وصفی
وہ قوم آزاد ہے مرے رب کی رحمتوں میں آزاد رہے گی
23 مارچ 2022