مسلم لیگ(ج) کے صدر اور پندرہ جماعتی اتحاد این ڈی اے کے چیئرمین اقبال ڈار نے ملک کی سیاسی صورت حال پر غور کے لیے اتحاد میں شامل جماعتوں کا سربراہی اجلاس لاہور میں سات مئی کو طلب کرلیا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا اور اتحاد کا سیاسی لائحہ عمل بھی بنایا جائے گا
