وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے وزارت آبی وسائل کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں
اوفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے وزارت آبی وسائل کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت آمد پر سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل ڈاکٹر کاظم نیاز اور دیگر افسران نے ان کا خیر مقدم کیا ،سیکرٹری آبی وسائل نے سید خورشید احمد شاہ کو وزارتی امور پرتفصیلی بریفنگ دی۔