پاکستان میں چاند گرہن فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 16/05/202216/05/2022 10 مناظر رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 32 منٹ پر ہوگا، صبح 9 بحکر 13منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔