ا تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق 25 مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 25 مئی کو اسلام آباد میں ملوں گا، سری نگر ہائی وے پر دوپہر تین بجے کو ملیں گے،