۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)نے اپنی برمنگھم جانے والی پرواز کے روز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والی تھی، ملکہ الزبتھ کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات کی وجہ سے برطانیہ کے دو بڑے ائر پورٹس پر مسافروں کا غیر معمولی رش دیکھا گیا ۔