پھر پلٹ کر نہ دیکھا تم نے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 13/11/202213/11/2022 31 مناظر پھر پلٹ کر نہ دیکھا تم نےسلمان احمد صدیقی (وصفیٓ) جو گر کر اٹھے ہو تو پھر پلٹ کر نہ دیکھا تم نےہم نے دیکھا اپنی غلطیوں سے ہے سیکھا تم نےوصفیٓ تیس سال بعد تاریخ خود کو دہرا رہی ہےآج میدان سے فاتح بن کر ہے گھر کو پلٹنا تم نے